جہاں ایک لہر دنیا بدل سکتی ہے
آبنائے ہرمزتاریخ کے دریامیں ایک باریک مگرفیصلہ کن دھارا،تاریخی ارتقااورطاقت کی کشمکش اورتلاطمِ کاایک ایسانازک موڑہے ،جہاں جغرافیہ تقدیر بن جاتاہے۔انسانی تاریخ کے طویل سفرمیں بعض مقامات ایسے ابھرتے ہیں جواپنی جسامت میں چھوٹے مگراپنے اثرات میں وسیع ترکائنات کے ہم پلہ اوردنیا کے نقشے پرایسے ہوتے ہیں جومحض خطِ فاصل نہیں بلکہ تاریخ کے دھارے کوموڑدینے والی قوت رکھتے