سوزوکی فرونکس پاکستان میں لانچ، کراس اوور مارکیٹ میں نئی مقابلہ بازی شروع
پاکستان میں کراس اوور گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیشِ نظر سوزوکی نے اپنی نئی کراس اوور SUV Suzuki Fronx باضابطہ طور پر متعارف کرا دی ہے۔ کمپنی کی جانب سے اس ماڈل کا طویل عرصے سے انتظار کیا
