رہائش کیلئے دنیا کا بہترین شہر کونسا؟ کراچی کی عالمی درجہ بندی بھی سامنے آگئی
رہائش کیلئے دنیا کا بہترین شہر کون سا ہے؟ اس حوالے سے 2026 کی نئی عالمی درجہ بندی جاری کر دی گئی ہے، جس میں دنیا کے مختلف ممالک کے 173 شہروں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اس فہرست میں
