Search
Close this search box.
پیر ,20 جولائی ,2026ء

آزاد کشمیر

بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی کامیابی کا عزم، کوٹلی جلسے میں چوہدری یاسین کی وفاداری کو سراہا

کوٹلی: بلاول بھٹو آزاد کشمیر جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آئندہ آزاد کشمیر انتخابات میں پارٹی کی کامیابی کا بھرپور اعتماد ظاہر کیا اور سینئر رہنما چوہدری محمد یٰسین کی وفاداری

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر انتخابات، سرکاری ملازمین کی ووٹنگ سے متعلق اہم اعلان

مظفرآباد: آزاد کشمیر انتخابات کے سلسلے میں چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے سرکاری ملازمین کی ووٹنگ کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ راولاکوٹ اور پلندری کے علاوہ آزاد

مزید پڑھیں »

یوم الحاق پاکستان، میرپور میں قرارداد الحاق کی یاد میں تقریب منعقد

میرپور: یوم الحاق پاکستان کے موقع پر ڈپٹی کمشنر میرپور چوہدری ساجد اسلم کی زیرِ صدارت ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں 19 جولائی 1947ء کو قراردادِ الحاقِ پاکستان منظور کرنے والے رہنماؤں اور تحریکِ آزادی کشمیر

مزید پڑھیں »
بڑی خبر، آزاد کشمیر انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی وضاحت جاری

بڑی خبر، آزاد کشمیر انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی وضاحت جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی پریس ریلیز کو جعلی قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان جاری نہیں

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر الیکشن: نواز شریف کے دو بڑے جلسوں کا شیڈول سامنے آگیا

اسلام آباد(رضوان عباسی): آزاد کشمیر الیکشن کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نے انتخابی مہم تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پارٹی قائد میاں

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر انتخابات ، پرامن انعقاد کے لیے 40 ہزار اضافی سکیورٹی اہلکار طلب

اسلام آباد (رضوان عباسی ) آزاد کشمیر پولیس نے 27 جولائی کو ہونے والے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے پرامن انعقاد کے لیے حکومتِ پاکستان سے 40 ہزار اضافی سکیورٹی اہلکار فراہم کرنے کی سفارش کر

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر انتخابات، سیکیورٹی کے لیے پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی درخواست

اسلام آباد(نامہ نگار)آزاد جموں و کشمیر حکومت نے 27 جولائی کو ہونے والے قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے پرامن، آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے وفاقی حکومت سے پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر کے 45 انتخابی حلقوں میں 846 امیدوار میدان میں، الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات الاٹ کر دیے

اسلام آباد (رضوان عباسی )آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے لیے الیکشن کمیشن کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔ امیدواروں کی حتمی فہرست جاری ہونے کے بعد تمام امیدواروں کو انتخابی

مزید پڑھیں »