آزاد کشمیر اسمبلی نے مہاجرین کی 12 نشستوں کے حق میں متفقہ قرارداد منظور کر لی
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آزاد کشمیر مہاجرین نشستیں برقرار رکھنے کے حوالے سے ایک اہم اور متفقہ قرارداد منظور کر لی۔ قرارداد کو ایوان میں مکمل اتفاق رائے کے ساتھ منظور کیا گیا جسے مختلف سیاسی حلقوں میں

