معروف بالی وڈ اداکار کو شوٹنگ کے دوران زہریلے کیڑے نے کاٹ لیا، حالت تشویشناک
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اور ہندی سنیما کے معروف اداکار راجیش شرما کو جنوبی بھارت کے سپر اسٹار پربھاس کی نئی آنے والی فلم کی شوٹنگ کے دوران زہریلے کیڑے نے کاٹ لیا جس کے بعد ان کی حالت خراب