لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ کا ٹاس بارش کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں شیڈول ہے۔ تاہم، میدان مکمل طور پر کور سے ڈھکا ہوا ہے۔
مزید پڑھیں:پاکستان کا یو اے ای کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ، 2 ارب ڈالر کی واپسی متوقع
