Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

آسٹریلوی بیٹر پی ایس ایل کا حصہ بن گئے،جانیں‌کون ؟

لاہور (سپورٹس نیوز) پی ایس ایل 11 کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آگئی، حیدرآباد کنگز مین نے آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل کو براہ راست معاہدہ کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گلین میکسویل پی ایس ایل 11 میں حیدرآباد کنگز مین کی نمائندگی کریں گے جس سے ٹیم کی بیٹنگ اور آل راؤنڈ کارکردگی میں اضافے کی امید ہے۔

رپورٹس کے مطابق میکسویل نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کھیلنے سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد ان کی پی ایس ایل میں شرکت کی راہ ہموار ہوگئی۔
مزید پڑھیں‌:ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لیے نئی شرط عائد

یہ بھی پڑھیں