Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

ٹرمپ کی حمایتی حکومت کو بڑی شکست

یورپی ملک ہنگری میں اپوزیشن نے غیرمعمولی جیت حاصل کرلی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت یافتہ ہنگری حکومت کو شکست ہوئی ہے۔

اپوزیشن جماعت نے حیران کن کامیابی حاصل کرتے ہوئے وزیراعظم وکٹر اوربان کی جماعت کو واضح شکست دے دی ہے۔

یورپی رہنماؤں نے ہنگری میں اپوزیشن کی جیت کو یورپ کی جیت قرار دیا ہے
مزید پڑھیں:جنگ بندی برقرار، ناکہ بندی کررہے ہیں، ایران تیل نہیں بیچ سکے گا، ٹرمپ

یہ بھی پڑھیں