Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

بحرالکاہل: جزائر ٹونگا میں 7.6 شدت کا زلزلہ

(اوصاف نیوز)بحرالکاہل کے جزائر ٹونگا میں 7 اعشاریہ 6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے.امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ٹونگا جزائر میں زلزلے کی گہرائی 238 کلومیٹر تھی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ابتدائی طور پر سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے، زلزلے سے کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں:شائقین کرکٹ سے معذرت، ملک و قوم کا مفاد سب سے پہلے دیکھنا ہوتا ہے، محسن نقوی

یہ بھی پڑھیں