Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

بڑی خبر،فیلڈ مارشل کی ایرانی اسپیکر سے اہم ملاقات

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تہران میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف سے ملاقات کی۔

گزشتہ روز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کی جانب سے مذاکرات کی میزبانی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے ہمارا عزم مضبوط اور مشترکہ ہے۔

عباس عراقچی نے کہا کہ یہ ہمارے گہرے اور عظیم دوطرفہ تعلقات کا مظہر ہے اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ایران میں خوش آمدید کہتے ہوئے خوشی ہوئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل کا دورہ تہران امریکا اور ایران کے درمیان جاری ثالثی کی کوششوں کا حصہ ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی بھی فیلڈ مارشل کے ہمراہ ہیں۔
مزید پڑھیں‌:فہیم اشرف کا بڑا فیصلہ،اہم تفصیلات سامنے آگئیں

یہ بھی پڑھیں