Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

فیفا ورلڈ کپ میں لیونل میسی نے نیا تاریخی ریکارڈ قائم کر دیا

فیفا ورلڈ کپ میں لیونل میسی نے نیا تاریخی ریکارڈ قائم کر دیا

میامی (نیوز ڈیسک) فٹبال کے سپر اسٹار لیونل میسی نے فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے مرد کھلاڑی کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

آسٹریلیا کے خلاف میچ میں میسی نے 33ویں منٹ میں شاندار گول کر کے ورلڈ کپ فائنلز میں اپنے گولز کی تعداد 17 کر دی اور جرمنی کے مائیروسلاو کلوز کا 16 گولز کا ریکارڈ توڑ دیا۔

39ویں سالگرہ سے قبل حاصل ہونے والی اس کامیابی کے بعد میسی ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے مرد فٹبالر بن گئے ہیں۔ ارجنٹائن کے کوچ لیونل اسکالونی نے میسی کو فٹبال تاریخ کا عظیم ترین کھلاڑی قرار دیتے ہوئے ان کے کارنامے کو شاندار خراجِ تحسین پیش کیا۔
مزید پڑھیں‌:بڑی خبر،سرکاری ملازمین سےمتعلق اہم عدالتی فیصلہ جاری

یہ بھی پڑھیں