Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

دنیا کو ایک ہی جھٹکے میں مفلوج کر دیں گے!ایران

اسلام آباد (اوصاف نیوز)ایران کا ٹرمپ کی دھمکیوں پر ہولناک جواب، آبنائے ہرمز کے بعد ‘باب المندب’ کو بھی بند کرنے کی وارننگ دے دی۔

اس سے عالمی تجارتی نظام خطرے میں پڑ سکتا ہے بلکہ تباہی تک پہنچ سکتا ہے !

ایرانی رہنما علی اکبر ولایتی کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ نے کوئی نئی غلطی کی تو مزاحمتی اتحاد عالمی تجارتی راستے بند کر دے گا۔

ایران کی جانب سے یہ سخت ردعمل ٹرمپ کے اس بیان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے ایرانی بجلی گھروں اور پلوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی تھی۔ کیا دنیا ایک بڑے معاشی بحران کی طرف بڑھ رہی ہے؟
مزید پڑھیں:تالاب سے ملی لاش ریئلٹی شو اسٹار اینابیلا لوواس کی نکلی

یہ بھی پڑھیں