Search
Close this search box.
منگل ,09 جون ,2026ء

پی ایس ایل 11 کی چمچماتی ٹرافی کی شاندار رونمائی، اہم تفصیلات سامنے آگئیں‌

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کی اسپارکلنگ ٹرافی کی نیشنل سٹیڈیم کراچی میں رونمائی کر دی گئی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ کے سی ای او سلمان نصیر نے کہا کہ پی ایس ایل کی کامیابی میں فرنچائز مالکان کا کردار بہت اہم رہا ہے۔ ایونٹ کی ٹرافی کا نام انفینٹی رکھا گیا ہے جسے مقامی جیولر کمپنی نے ڈیزائن کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پی ایس ایل ایک فیملی ہے، سب ایک ٹرافی کے لیے لڑیں گے، پاکستان سپر لیگ 26 مارچ سے شروع ہوگی۔

ایونٹ کا فائنل 3 مئی کو کھیلا جائے گا، پہلی بار ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
مزید پڑھیں‌:اسرائیلی فضائی حملہ، 570 افراد شہید ہونے کا دعویٰ

یہ بھی پڑھیں