Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

جماعت اسلامی کے نائب امیر باجوڑ مولانا وحید گل کے گھر کے باہر بم دھماکہ

باجوڑ(اوصاف نیوز) جماعت اسلامی کے نائب امیر باجوڑ مولانا وحید گل کے گھر کے باہر بم دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکہ جماعت اسلامی کے سابقہ امیدوار صوبائی اسمبلی اور نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ مولانا وحید گل کے گھر کے باہر ہوا۔

پولیس کے مطابق دھماکے سے مولانا وحید گل کے گھر اور گاڑی کو جزوی طور پر نقصان پہنچا جبکہ دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس، پولیس کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔

ڈی پی او وقاص رفیق کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکے میں ائی ای ڈی استعمال ہوا
مزیدپڑھیں:ایران پر حملہ نہ کرنے کیلئے کسی نے مجھے قائل نہیں کیا، اپنے آپ کو خود قائل کیا، ٹرمپ

یہ بھی پڑھیں