Search
Close this search box.
جمعرات ,09 جولائی ,2026ء

گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق کے قتل کا معاملہ ، لڑکی نے بیان ریکارڈ کروا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، لڑکی نے پولیس کوبیان ریکارڈ کروا دیا۔

ذرائع کے مطابق لڑکی اور قاتل کی چیٹ بھی سامنےآ گئی ہے، ملزم سعد عباسی اور لڑکی ایک جگہ ملازمت کرتے تھے، واقعہ سے5 دن پہلے دونوں کی واٹس ایپ پر گفتگو شروع ہوئی،لڑکے سعد عباسی نے لڑکی کو پک اینڈ ڈراپ کی آفر کی،قتل کے روز بھی لڑکی ڈیوٹی کے لیےنکلی تھی،ملزم سعد عباسی زبردستی ایف نائن پارک لےکرجانا چاہتا تھا۔

مزید پڑھیں۔کرکٹ میچ کے دوران فائرنگ، دو کھلاڑی جاں بحق

یہ بھی پڑھیں