امارات کے دفاعی وارننگ سسٹم میں خرابی، شہریوں کیلئے اہم اطلاع
ابوظہبی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے دفاعی وارننگ سسٹم میں تکنیکی خرابی کے باعث شہریوں کو غلط انتباہی پیغامات موصول ہوئے تاہم حکام نے اس خرابی کو دور کرنے کی تصدیق کی ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اماراتی