Search
Close this search box.
اتوار ,21 جون ,2026ء

اپوزیشن رکن پر قومی اسمبلی میں داخلے کی پابندی ختم، اہم خبر سامنے آگئی

اپوزیشن رکن پر قومی اسمبلی میں داخلے کی پابندی ختم، اہم خبر سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی نے اپوزیشن رکن اقبال آفریدی کے ایوان میں داخلے پر عائد پابندی ختم کر دی۔

قومی اسمبلی نے 40.7 کھرب روپے سے زائد کے لازمی اخراجات کی منظوری دے دی۔

سپیکر ایاز صادق نے ایوان میں اقبال آفریدی کی معطلی اٹھانے کی تحریک پیش کی۔ قومی اسمبلی نے پورے بجٹ اجلاس کے دوران اقبال آفریدی کی معطلی اٹھانے کی تحریک منظور کر لی۔

بیرسٹر گوہر نے اقبال آفریدی کے مثبت رویے کی ضمانت دیتے ہوئے پابندی اٹھانے کی اپیل کی تھی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایوان کی عزت کو ترجیح دیتے ہوئے ارکان کی توجہ مبذول کرائی کہ وہ قواعد پر عمل کریں۔
مزید پڑھیں‌:عامر خان کا تیسری شادی کی تاریخ کا اعلان، جانیے دلہن کون ہوگی؟

یہ بھی پڑھیں