Search
Close this search box.
جمعه ,12 جون ,2026ء

سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

مکہ(نیوز ڈیسک)سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف(Nawaz Sharif) نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔
سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف جنیوا سے جدہ پہنچے تھے ،جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پاکستان کے سفیر احمد فاروق، قونصل جنرل اور مسلم لیگ ن کے عہدیداروں نے سابق وزیراعظم کا استقبال کیا۔

میاں نواز شریف عمرہ کی سعادت کے لیے سعودی عرب پہنچے اوروہاں انہوں نےعمرہ کی سعادت حاصل کرلی ہے۔

مزید پڑھیں۔آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہ اور پنشن میں اضافے کا امکان

یہ بھی پڑھیں