Search
Close this search box.
جمعرات ,23 جولائی ,2026ء

ڈالر کی قیمت میں کمی، آج کے نئے ریٹ جاری

ڈالر کی قیمت میں کمی، آج کے نئے ریٹ جاری

کراچی (کامرس نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس میں 269 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جب کہ روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہوگیا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈریڈ انڈیکس 269 پوائنٹس کی کمی سے 175863 کی سطح پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 2 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر 277.92 روپے سے 277.90 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
مزید پڑھیں‌:خوشخبری،ملازمین کی تنخواہوں اور سفری الاؤنس میں بڑا اضافہ

یہ بھی پڑھیں