دبئی (اوصاف نیوز)امریکا ایران ڈیل کے امکانات پر عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 3 فیصد کمی ہو گئی۔
ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل کی قیمت 85 ڈالرز فی بیرل ہو گئی۔
مربن خام تیل 83 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیں: آج بروز اتوار 14جون ایرانی ریال کی تازہ ترین قیمت

