نیویارک(نیوز ڈیسک)حالیہ ایران امریکا کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل(Crude Oil) کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، خام تیل 2 فیصد تک مہنگا ہو گیا۔
برینٹ کروڈ کی قیمت 2 فیصد اضافے کے ساتھ 93 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئی۔
ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) خام تیل کی قیمت 90 ڈالرز فی بیرل ہو گئی۔
مربن 88 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیں۔ملکی ترسیلات زر میں اضافہ؛ بیرون ملک پاکستانیوں نے مئی میں ریکارڈ رقوم بھیجیں



