Search
Close this search box.
جمعرات ,09 جولائی ,2026ء

11 جولائی بروز ہفتہ عام تعطیل کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک)ضلعی انتظامیہ نے وہاڑی میں 11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

ڈپٹی کمشنر خالد جاوید کا کہنا ہے کہ بابادیوان حاجی شیر کا 3 روزہ عرس 9 جولائی سے شروع ہوگا،11 جولائی کو ضلع بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

اعلامیے کے مطابق تعلیمی بورڈز وجامعات کے زیرِانتظام ہونے والے امتحانات متاثر نہیں ہوں گے، انتظامی، طبی اور سیکیورٹی ادارے اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیتے رہیں گے۔

مزید پڑھیں۔امریکا کا ایران پر ایک اور حملہ، ساحلی علاقوں میں دھماکے سنے گئے؛ ایرانی میڈیا

یہ بھی پڑھیں