Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر مری میں ماحول دوست 10 گرین الیکٹرک بسوں کی آمد

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)مری میں صاف ماحول کے تحفظ کے لیے 10 گرین الیکٹرک بسیں پہنچ گئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر مری میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ منصوبے کا آغاز کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر اہم روٹس پر جدید گرین بسیں چلائی جائیں گی۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق راولپنڈی سے مری تک سفری سہولتوں میں بہتری کیلئے الیکٹرک بسیں شامل کردی گئیں۔ سیاحوں کو مری میں آرام دہ اور سستی سفری سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں۔پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل، ایئرلائن کا کنٹرول نئی انتظامیہ کے حوالے

یہ بھی پڑھیں