ہنزہ (نیوز ڈیسک)ہنزہ سے پی ٹی آئی کےحمایت یافتہ آزادامیدوارنیکنام کریم پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے ۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق آزادامیدوارنیکنام کریم نےالیکشن کمشنرکوپارٹی وابستگی کاتصدیق نامہ پیش کر دیا،الیکشن کمشنر نےتصدیق نامہ وصول کر لیا۔
دوسر ی جانب الیکشن کمیشن نےاستحکام پاکستان پارٹی کومخصوص نشستوں کیلئےاہل قراردیدیا۔
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے پیپلزپارٹی کی جانب سےدائر درخواست مسترد کردی،پیپلزپارٹی نےآئی پی پی کومخصوص نشست نہ دینےکی اپیل دائرکی تھی
مزید پڑھیں۔پی پی پی12نشستوں کیساتھ گلگت بلتستان کی سب سےبڑی پارٹی بن گئی

