Search
Close this search box.
بدھ ,08 جولائی ,2026ء

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 19 دہشتگرد جہنم واصل، 11 جوان شہید

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان میں این-25 پر جھاؤ کراس اور کرارو کے درمیان انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 19 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کے 11 جوان شہید ہو گئے۔
ہلاک دہشت گرد مسافروں اور مقامی شہریوں سے بھتہ وصول کرنے میں مصروف تھے۔

سیکیورٹی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ عوام کی جان و مال اور شاہراہوں کا تحفظ کیا جائے گا اور بلوچستان کے امن کو یرغمال بنانے کی ہر کوشش کا جواب دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں۔بابر اعظم کو دوبارہ قیادت کیسے ملی؟ سرفراز احمد کا انکشاف

یہ بھی پڑھیں