آئی ایم ایف کا انتباہ، مشرق وسطیٰ کی کشیدگی عالمی معیشت کے لیے بڑا خطرہ
اسلام آباد: آئی ایم ایف عالمی معیشت کے حوالے سے جاری نئی رپورٹ میں مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور دوبارہ جنگ کے خدشات کو عالمی اقتصادی استحکام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے نے