اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے پیٹرول سستا کردیا جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4روپے کمی کردی ، جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔
دوسری جانب بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت شدت اختیار کر گئی، جس کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں غیرمعمولی حد تک بڑھ گئیں۔
مزید پڑھیں۔ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا ؟



