لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم کیئرا سٹارمر کے مستعفی ہونے کا امکان ہے۔
برطانوی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم اسٹارمر پیر کو اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم ا سٹارمر پر لیبر پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے عہدہ چھوڑنے کا ٹائم ٹیبل دینے کے لیے مسلسل دباؤ ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اینڈی برنہم کے الیکشن جیت کر پارلیمنٹ پہنچنے کے بعد یہ دباؤ بڑھ گیا ہے۔
مزید پڑھیں:مسلم لیگ ن آزاد کشمیر میں ٹکٹوں پر بغاوت کے آثار، راجہ محمد یاسین خان کھل کر میدان میں آ گئے

