اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کائنات اظہر خان (Kainat Azhar Khan)کو چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔
اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق کائنات اظہر خان کے پاس ایس ایس پی آپریشنز (سیف سٹی) کا ایڈیشنل چارج بھی ہو گا۔
دوسری جانب ایس ایس پی محمد سرفراز ورک کی خدمات پنجاب کے سپرد کر دی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں۔فیفا ورلڈکپ: افتتاحی میچ سے قبل انگلینڈ ٹیم کا سامان چوری ہوگیا


