Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔

ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ آج صبح کنگ چارلس سے گفتگو کی، میں پارٹی کی خواہش پر پارٹی لیڈر شپ سے مستعفی ہوتا ہوں، قیادت کے انتخابی عمل کی تکمیل تک میں اپنے عہدے پر برقرار رہوں گا۔

کیئر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ معیشت کو 2 سال میں مضبوط کیا، ملک کے لیے کام کیا، بار بار یہ بتایا گیا کہ ہماری پارٹی کمزور ہو گئی، ختم ہو گئی۔

مزید پڑھیں۔ایف بی آر کی موبائل فون پر درآمدی ڈیوٹی میں کمی کی یقین دہانی

یہ بھی پڑھیں