Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری گھروں سےنکل آئے

سوات(نیوز ڈیسک)چترال، سوات، دیر، شانگلہ، بونیر اور ملاکنڈ کے نواحی علاقوں میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ گھروں سے نکل آئے۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کے شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی جس کی زیر زمین گہرائی 191 کلو میٹر تھی۔

زلزلے کا مرکز افغانستان کوہ ہندوکش پہاڑی سلسلہ تھا۔

مزید پڑھیں۔ایرانی ریال خریداروں کے ارمانوں پر پانی پھر گیا

یہ بھی پڑھیں