Search
Close this search box.
جمعه ,12 جون ,2026ء

ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین جولائی تک مؤخر

تہران(نیوز ڈیسک) ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین جولائی تک مؤخرکردی گئی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق تہران کے میئر علی رضا زاکانی نے کہا ہے کہ ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید آیت اللہ خامنہ ای کی سرکاری تدفین کی تقریب جون کے آخر یا جولائی کے آغاز تک مؤخر کردی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کے بعد آخری رسومات محرم کے دوسرے عشرے میں، یعنی 26 جون سے 5 جولائی کے درمیان ہونے کا امکان ہے۔

اس سے قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین محرم الحرام کے آغاز میں ہوگی۔

مزید پڑھیں۔سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ رانا ثنااللہ نے بتا دیا

یہ بھی پڑھیں