Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

اسلام آباد کا نقشہ بدلنے والابڑا فیصلہ، نیا منصوبہ تیارکر لیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان کا پہلا ورلڈ کلاس وائلڈ لائف سفاری پارک بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

ترجمان سی ڈی اے کے مطابق سی ڈی اے 350 ایکٹر پر محیط بارہ کہو میں سفاری پارک بنائے گا۔ ترجمان سی ڈی اے نے بتایا ہے کہ بارہ کہو کے قریب یہ منصوبہ دنیا کے منفرد جنگلی تجربات پاکستان لانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

ترجمان سی ڈی اے کے مطابق یہ میگا پراجیکٹ ماحول دوست سیاحت، جنگلی حیات کے تحفظ اور فیملی تفریح کے لیے ہو گا۔

مزید پڑھیں۔سیاست میں ہلچل !سابق وزیر چوہدری اظہر صادق نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی

یہ بھی پڑھیں