Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

اسلام آباد میں مارکیٹس اور مالز رات 8 بجے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں آج سے مارکیٹس اور مالز رات 8 بجے بند ہوں گے، میڈیکل اسٹورز، اسپتال پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نئی پابندیاں یکم جون 2026 سے نافذ ہوگئی ہیں۔ فارمیسیاں، اسپتال، میڈیکل اسٹورز پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پمپس، سی این جی اسٹیشنز معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، ریسٹورنٹس، فوڈ آؤٹ لیٹس، تندور ، کریانہ، سبزی، پھل اور بیکری شاپس بھی رات 10 بجے بند ہوں گی۔

شادی ہالز اور مارکیز رات 10 بجے بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں۔تنخواہ دار طبقے کیلئے خوشخبری، آئندہ بجٹ میں ریلیف پیکج زیرغور

یہ بھی پڑھیں