اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی نے بجٹ 27-2026 کی منظوری دے دی۔
قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جہاں اراکین نے بجٹ 27-2026 کی منظوری دی۔
بجٹ منظور کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل دن 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔
مزید پڑھیں۔بشریٰ بی بی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا