Search
Close this search box.
هفته ,20 جون ,2026ء

ایران معاہدہ،جے ڈی وینس نےبڑا عندیہ دے دیا، جانیےبڑی خبر

ایران معاہدہ،جے ڈی وینس نےبڑا عندیہ دے دیا، جانیےبڑی خبر

واشنگٹن ( انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران سے مذاکرات کل متوقع ہیں.

امریکی میڈیا سے گفتگو میں امریکی نائب صدر نے کہا کہ ان کا آئندہ دو روز میں سوئٹزر لینڈ جانا متوقع ہے۔

جے ڈی وینس نے کہا کہ اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کُشنر ایران سے مذاکرات کیلئے سوئٹزر لینڈ میں موجود ہیں، ایران سے مذاکرات کل متوقع ہیں۔

امریکی نائب صدر نے مزید کہا کہ ایران سے مذاکرات کیلئے چیزیں ٹھیک جا رہی ہیں، جنگ بندی برقرار رکھنے کیلئے پُراعتماد ہیں۔

جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ ایران کیساتھ مذاکرات کو ایک اور موقع دینے جا رہے ہیں جبکہ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز بند کرنے کے شواہد نہیں ہیں۔
9 مئی کیس، پی ٹی آئی کیخلاف بڑا عدالتی فیصلہ سامنے آگیامزید پڑھیں‌:

یہ بھی پڑھیں