رواں سال لاکھوں پاکستانی روزگار کیلئے بیرون ملک روانہ
اسلام آباد: بیرون ملک پاکستانی ملازمت کے حصول کا رجحان بدستور جاری ہے اور رواں سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران لاکھوں پاکستانی بہتر روزگار کی تلاش میں مختلف ممالک کا رخ کر چکے ہیں۔ بیورو آف امیگریشن کی