Search
Close this search box.
پیر ,08 جون ,2026ء

سلہٹ ٹیسٹ: مشفق الرحیم اور شان مسعود کے درمیان سخت الفاظ کا تبادلہ

سلہٹ(نیوز ڈیسک)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سلہٹ ٹیسٹ کے دوران دونوں ٹیموں کے کھلاڑیو میں تناؤ دیکھنے میں آیا۔تفصیلات کے مطابق جب بنگلادیش نے 6 وکٹوں پر300 کا ہندسہ عبور کیا تو میدان میں دباؤ واضح طور پر بڑھتا دکھائی دیا۔

وکٹ کے حصول اور رنز بنانے کی تگ و دو کے دوران ماحول میں تلخی دیکھنے میں آئی۔

بنگلادیش کے تجربہ کار بیٹر مشفق الرحیم اور پاکستانی کپتان شان مسعود کے درمیان سخت الفاظ کا تبادلہ ہوا۔

امپائرز کو درمیان میں آنا پڑا تاہم اس مختصر تلخ کلامی نے میچ میں مزید سنسنی پیدا کر دی۔

بنگلادیش کی مضبوط بیٹنگ جاری رہی جبکہ پاکستان کی جانب سے کپتانی اور فیلڈنگ میں سخت حکمت عملی اپنائی گئی۔

مزید پڑھیں۔کانگو میں ایبولا سے کم از کم 118 افراد ہلاک، عالمی ہنگامی صورتحال کا اعلان

یہ بھی پڑھیں