Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

آج بروز منگل سونے کی قیمت بڑی کمی ، خوشی کی لہر دوڑ گئی ، جانیے نئی قیمت

اسلام آباد (اوصاف نیوز)جیولرز کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 کیرٹ کیرٹ فی تولہ سونا 5300 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 88 ہزار 362 روپے پر آگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 4544 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 18 ہزار 961 روپے ہوگئی۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں 53 ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا 4660 ڈالر پر آگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 8513 روپے رہی۔

گزشتہ روز عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی۔ جیولرز کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 کیرٹ کیرٹ فی تولہ سونا 5300 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 88 ہزار 362 روپے پر آگیا

جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 4544 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 18 ہزار 691 روپے ہوگئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونا 53 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 660 ڈالر فی اونس پر آگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 8513 روپے رہی۔

پاکستان میں سونے کی قیمت کی تازہ ترین اپ ڈیٹس جانیے، مشہور شہر کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور یا ملتان کے گولڈ ریٹ کتنے ہیں، اب جانیں سونا کی قیمت گرام، تولہ اور دس گرام کے وزن کی مناسبت سے، چوبیس ۲۴ کیرٹ اور بائیس ۲۲ کیرٹ سونے کی قیمت آج مارکٹ میں کیا ریٹ ہے؟

سونے کی خالصیت ١ تولہ ١٠ گرام
٢٤ کیرٹ Rs. 484,500 Rs. 415,381
٢٢ کیرٹ Rs. 444,240 Rs. 380,766
٢١ کیرٹ Rs. 424,047 Rs. 363,459
٢٠ کیرٹ Rs. 403,854 Rs. 346,151
١٨ کیرٹ Rs. 363,469 Rs. 311,536
بین الاقوامی سونے کے نرخ
گولڈ 24 کیرٹ $ 4729

یہ بھی پڑھیں