Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

بڑی پیش رفت،ایران کی جانب سے پاکستان کے لیے خوشخبری

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران پر حملے کے 72 روز بعد مسافر طیارہ تہران سے کراچی کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی تبان ایئر نے روسی طیارے کے ساتھ کراچی کے لیے دو طرفہ پرواز چلائی۔

پرواز ٹی بی این 7211 11 مسافروں کو لے کر تہران سے کراچی پہنچی۔ بعد ازاں، ایک ایئربس A320 طیارہ، پرواز TBN 7212، 12 مسافروں کو لے کر تہران کے لیے روانہ ہوا۔
مزید پڑھیں‌:پٹرول 300 روپے فی لیٹر ؟سینیٹر دنیش کمار نے حکومت کو تجویز پیش کر دی

یہ بھی پڑھیں