Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

اسلامی تحریک پاکستان نے گلگت بلتستان کے الیکشن میں استحکام پارٹی پاکستان سے ہاتھ ملالیا

گلگت(نیوز ڈیسک)اسلامی تحریک پاکستان نے گلگت بلتستان کے الیکشن میں استحکام پارٹی پاکستان سے ہاتھ ملالیا۔ گلگت بلتستان اسمبلی کےانتخابات میں سیاسی جوڑ توڑ جاری ہے،اسلامی تحریک کے اُمیدوار وزیر الیاس استحکامِ پاکستان پارٹی کےحق میں دستبردارہوگئے،آئی ٹی پی کےمرکزی جنرل سیکرٹری علامہ شبیرمیثمی نے گلگت بلتستان سات سکردو کےحلقہ نمبرایک کی نشست پرراجہ جلال کی حمایت کا باضابطہ اعلان کر دیا۔

راجہ جلال حسین نے انتخابی اتحاد کے بعد سیاسی پوزیشن کو مزید مستحکم قرار دیا،جیسے جیسے انتخابات کی تاریخ نزدیک آرہی ہے سیاسی درجہ حرارت بڑھتا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں۔پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی 3 ماہ کی چھٹیاں دینے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

یہ بھی پڑھیں