Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

ڈونلڈ ٹرمپ 13 سے 15 مئی تک چین کا دورہ کریں گے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ڈونلڈ ٹرمپ 13 سے 15 مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ چین کے بارے میں اہم اعلان کر دیا۔

چینی وزارت خارجہ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 13 سے 15 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق دورے کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات، تجارت اور اہم عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں۔کیئر اسٹارمر کا استعفے سے انکار، اپنی حکومت کو 10 سالہ منصوبہ قرار دیدیا

یہ بھی پڑھیں