Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات کا دعائے خیر سے آغاز

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات کا آغاز دعائے خیر سے ہوگیا ہے جس کی ویڈیوز وشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق تنازع میں گھری اداکارہ مومنہ اقبال کی منگیتر حمزہ کے ساتھ شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔

اس سلسلے میں ہفتے کے روز دعائے خیر کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل خانہ اور قریبی رشتے داروں و دوستوں نے شرکت کی جبکہ شادی کی تقاریب کا باقاعدہ آغاز اتوار سے ہوگا۔

مزید پڑھیں۔پاکستانی حجاج کی واپسی کا مرحلہ شروع، پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

یہ بھی پڑھیں