Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

پنجاب کے بعد محکمہ تعلیم سندھ نے بھی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

پنجاب کے بعد محکمہ تعلیم سندھ(Sindh) نے بھی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ سندھ کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہونگی،تمام نجی و سرکاری اسکولوں پر فیصلے کا اطلاق ہو گا۔

اس سے قبل پنجاب کے محکمہ تعلیم کی جانب سے گرمیوں کی 3 ماہ طویل تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا ، گرمیوں کی چھٹیوں کا آغاز 22 مئی سے ہو گا جو کہ 23 اگست تک جاری رہیں گی، سکولز دوبارہ 24 اگست کو کھلیں گے۔

محکمہ موسمیات کی ملک کےمختلف علاقوں میں بارش جبکہ بعض میں شدید گرمی کی پیشگوئی

یہ بھی پڑھیں