Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

عید الاضحیٰ کے موقع پر 5 سرکاری تعطیلات کا اعلان

عراق(نیوز ڈیسک)عید الاضحیٰ کے موقع پر عراق میں سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے,اعلامیے کے مطابق تمام وزارتوں اور ریاستی اداروں میں سرکاری اوقاتِ کار منگل 26 مئی سے ہفتہ 30 مئی تک معطل رہیں گے۔

سرکاری امور کا باقاعدہ آغاز اتوار 31 مئی سے ہوگا،اسی طرح عیدِ غدیر کے موقع پر جمعرات 4 جون کو بھی تمام سرکاری وزارتوں اور اداروں میں عام تعطیل ہوگی۔

مزید پڑھیں،ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی

یہ بھی پڑھیں