Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

کابینہ سے دو اہم شخصیات نے استعفیٰ دے دیا، بڑی خبر

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی وزیر الیکس ڈیوس جونز اور خواتین کے تحفظ کی وزیر جیس فلپس مستعفی ہو گئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق جیس فلپس نے برطانوی وزیراعظم سر کیر اسٹارمر کی قیادت کے خلاف احتجاجاً استعفیٰ دے دیا ہے۔

دوسری جانب برطانوی وزیراعظم کو اپوزیشن جماعتوں اور ان کی اپنی جماعت اور کابینہ کے ارکان کی جانب سے مستعفی ہونے کا کہا گیا ہے۔
مزید پڑھیں‌:شہری ہوشیار،اسلام آباد میں گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز جاری

یہ بھی پڑھیں