Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

شہری ہوشیار،اسلام آباد میں گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشن کیا گیا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق گولڑہ، سہالہ، مارگلہ، سنگجانی، شمس کالونی، لوہی بھیر اور نیلور تھانوں کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق سرچ آپریشنز کے دوران 559 افراد اور 225 خاندانوں کو چیک کیا گیا۔
مزید پڑھیں‌:آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ تیار

یہ بھی پڑھیں