Search
Close this search box.
هفته ,06 جون ,2026ء

سعودی عرب سے عوام کیلئے بڑی خبر آگئی

ریاض( انٹرنیشنل ڈیسک)‌ اگر آپ سعودی عرب میں ملازمت کر رہے ہیں تو سعودی لیبر لاء کے آرٹیکل 80 کے بارے میں مکمل آگاہی حاصل کرنا ضروری ہے۔

آرٹیکل 80 ملازمین کی برطرفی سے متعلق ایک اہم قانونی شق ہےجس کے تحت ملازم کو بغیر نوٹس یا بعض صورتوں میں سروس کے فوائد دیے بغیر بھی برطرف کر سکتا ہے۔

ملازمین کی برطرفی کن حالات میں ممکن ہو سکتی ہے؟
آجر یا کسی ساتھی پر حملہ یا سنگین بدتمیزی کرنا
فرائض کی ادائیگی میں واضح غفلت یا جان بوجھ کر خلاف ورزی . وارننگ کے باوجود
بد دیانتی، خیانت یا اخلاقی بدعنوانی کرنا
کمپنی کو جان بوجھ کر یا عملی نقصان پہنچانا
جعلی دستاویزات کے ذریعہ ملازمت حاصل کرنا
پروبیشن پیریڈ کے دوران نااہلی ثابت ہونا

غیرحاضری:
سال میں 30 دن بغیر معقول وجہ
یا مسلسل 15 دن .وارننگ کے بعد
کمپنی کے راز افشا کرنا
اپنے عہدے کا غلط استعمال یا ذاتی فائدہ حاصل کرنے پر

برطرفی سے پہلے اہم قانونی اصول:
ملازم کو صفائی کا موقع دینا ضروری ہے
آجر کے پاس تحریری ثبوت اور دستاویزی ریکارڈ موجود ہونا چاہیے

ملازم کے قانونی حقوق:
اگر برطرفی کا طریقہ کار غلط یا غیر قانونی ہو تو ملازم لیبر کورٹ میں اپیل کر سکتا ہے۔

مزید پڑھیں‌:ٹرمپ کے فیصلے نے عالمی آئل مارکیٹ میں بھونچال پیدا کردیا، خام تیل مزید مہنگا

یہ بھی پڑھیں