پاکستان میں جاری کیمبرج (O/A Level) امتحانات کی ساکھ داؤ پر لگ گئی۔ مئی-جون 2026ء کی امتحانی سیریز کے دوران میتھمیٹکس (AS-Level Mathematics) اور فزکس سمیت متعدد اہم مضامین کے پرچے مبینہ طور پر امتحان شروع ہونے سے کئی گھنٹے قبل ہی سوشل میڈیا پر لیک کر دیے گئے۔
تحقیقاتی ذرائع کے مطابق، یہ پرچے نہ صرف واٹس ایپ گروپس اور انسٹاگرام پر سرعام فروخت ہو رہے ہیں بلکہ چند مخصوص خفیہ ویب سائٹس پر بھی اپ لوڈ کیے جا رہے ہیں، جہاں سے طلبہ ڈالرز اور بھاری رقوم کے عوض حل شدہ (Solved) پیپرز حاصل کر رہے ہیں۔
سوشل میڈیا بلیک مارکیٹ: “پیپر چند گھنٹے پہلے حاصل کریں”
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپر لیک کرنے والا مافیا انتہائی منظم طریقے سے کام کر رہا ہے۔ امتحانات سے 6 سے 12 گھنٹے پہلے انسٹاگرام پیجز پر اشتہارات چلائے جاتے ہیں، جہاں طلبہ کو راغب کرنے کے لیے “100% اصلی پیپر” کا دعویٰ کیا جاتا ہے۔ ڈیل فائنل ہونے پر طلبہ کو مخصوص واٹس ایپ گروپس میں شفٹ کر دیا جاتا ہے جہاں مبینہ طور پر اصل سوالنامے اور ان کے جوابات کی پی ڈی ایف (PDF) فائلز شیئر کی جاتی ہیں۔
کئی متاثرہ طلبہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جو پیپر رات کو سوشل میڈیا پر گردش کر رہا تھا، اگلے دن امتحانی ہال میں بعینہ وہی سوالات سامنے آئے۔ محنتی طلبہ اور والدین اس صورتحال پر شدید پریشان ہیں، کیونکہ اس سے میرٹ بری طرح متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
وفاقی حکومت اور کیمبرج کا ایکشن
معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے وفاقی وزارتِ تعلیم نے اس کا سخت نوٹس لیا ہے اور وفاقی حکومت نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کو اس معاملے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ دوسری جانب، کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن (CIE) نے بھی 29 اپریل کو ہونے والے ریاضی کے پیپر (9709/12) کی منسوخی کے بعد 9 جون کو دوبارہ امتحان لینے کا اعلان کیا ہے، جبکہ دیگر پیپرز کی لیکس کے حوالے سے بھی تفتیش جاری ہے۔
پیپر لیکس سے جڑے اہم آن لائن لنکس
کیمبرج پیپر سیل:
https://cambridgeleaks.mysellauth.com/
پرچوں کی خرید و فروخت کے لیے استعمال ہونے والا انسٹاگرام ہینڈل:
https://www.instagram.com/channel/AbbmUyrPucSIEf3P/
کیمبرج پیپر سیل واٹس ایپ گروپ لنک:
https://chat.whatsapp.com/I7BziCsYnrr3cu3jZFqbue
وہ واٹس ایپ گروپ جہاں مبینہ طور پر حل شدہ پرچے شیئر کیے جا رہے تھے:
